: امریکا کے ایک گھر کی دہلیز پر 30سال سے نصب پتھر دراصل ایک شہاب ثاقب کی قیمت 1لاکھ ڈالر کے برابر ہے۔ امریکی شھر ی کے گھر کی ازسر نو تعمیرکے دوران دہلیزسے نکالے جانے والا22.5پاو¾نڈ وزنی پتھر دراصل ایک شہاب ثاقب ہے جس کی 1لاکھ امریکی ڈالر تک ہو سکتی ہے ۔ مشی گن یونیورسٹی کی پروفیسر سربیسکو کا کہنا تھا کہ یہ پتھر بھت اہمیت کا حامل ہے جسے میں نے پھلی ہی نظر مےں جان لیا تھا۔ میری زندگی کا سب سے عجیب اور شاید ہی کبھی نہ ہونے والا تجربہ ہے۔ یہ پتھر 88 فیصد آئرن اور 12فیصد سفید دھات نکل پر مشتمل ہے ۔ تاہم یہ پتھر کب اور کیسے حاصل کیا گیا اس حوالے سے تحقیق کی جا رہی ہے اور تاحال یہ پر اسرات برقرار ہے۔ پتھر لانے والا شخص کا دعوی ہے کہ اس نے یہ گھر 30 سال پھلے خریدا تھا اور تب ہی یہ پتھر گھر کے مالک نے دیا تھا ۔