ھفتہ, 23 نومبر 2024


ڈونلڈ ٹرمپ داعش کیخلاف لڑنے کیلئے پرعزم

ایمزٹی وی(انٹرنیشنل)  ریاست اوہائیو کے شہر ینگس ٹاؤن میں ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ٹرمپ نے اپنا پالیسی بیان جاری کیا۔ انہوں نے کہا وہ داعش کے خلاف فوجی، سائبر اور معاشی محاذوں پر لڑیں گے اور اسے شکست دیں گے۔ اپنی صدارتی مہم کے آغاز پر ٹرمپ نے کہا تھا کہ امریکا نیٹو اتحادیوں کے ساتھ کئے معاہدوں پر عملدارآمد نہیں کر سکتا۔ ٹرمپ متنازعہ بیانات دینے اور یو ٹرن کے لئے خاصے بندنام ہو چکے ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے صدر براک اوباما اور مد مقابل امیدوار ہلیری کلنٹن کو داعش کا بانی قرار دیا تھا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment