ھفتہ, 23 نومبر 2024


ہیلری اور ٹرمپ کی محنت کش تنظیموں کے نمائندوں سے ملاقاتیں

ایمزٹی وی(انٹرنیشنل) ڈیموکرٹیک صدارتی امیدوار ہیلری کلنٹن اور ریپبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے لیبر ڈے کے موقع پر ریاست اوہائیو کے شہر کلیولینڈ میں محنت کش تنظیموں سمیت و دیگر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والوں سے ملاقاتیں کیں ہیلری کلنٹن نے مغربی ریاست الینوائے کے شہر ہیمپٹن میں لیبر ڈے کے موقع پر منعقدہ ایک شاندار تقریب سے جبکہ ڈونلڈ ٹرمپ نے اوہائیو کے شہر ینگزٹاون میں منعقدہ تقریب سے خطاب کیا ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment