ایمزٹی وی(انٹرنیشنل) یمن میں تین امریکی فضائی حملوں میں القائدہ کے تیرہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
امریکی سینٹرل کمانڈ کے مطابق تینوں فضائی حملے چوبیس اگست سے چار ستمبر کے درمیان یمن کے شہرشبوہ میں کیے گئے جس میں القائدہ سے تعلق رکھنے والے تیرہ دہشت گرد ہلاک ہوئے ہیں۔