ایمزٹی وی(انٹرنیشنل) ہالینڈ کے دورے پر موجود اسرائیلی وزیر اعظم جب پارلیمنٹ پہنچے تو ایم پیز ان سے مصافحہ کرنے کے لیے قطاروں میں کھڑے تھے۔ ان میں سے ایک تونہان کوزو نے اسرائیلی وزیر اعظم کو سر کے اشارے سے خوش آمدید کہا اور مصافحہ کرنے سے انکار کر دیا۔ اس موقع پر مذکورہ ایم پی نے فلسطین کا پرچم بھی سینے پر سجایا ہوا تھا۔ اس واقعے کے بعد سوشل میڈیا پر تونہان کوزو کا کہنا تھا کہ نتن یاہو کے لیے سرخ قالین بچھانے والے فلسطینیوں کا خون بھول چکے ہیں۔
اسرائیلی وزیراعظم نتن یاہوکوشرمندگی کا سامنا
- 08/09/2016
- K2_CATEGORY بین الاقوامی خبریں
- 1087 K2_VIEWS
Leave a comment