اتوار, 24 نومبر 2024


بیڑہ 70 لڑاکا طیاروں سمیت دفاعی سازو سامان لیجانے کی صلاحیت رکھتا ہے

 

ایمز ٹی وی(ورجینیا) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سب سے بڑے امریکی بحری بیڑے کا افتتاح کر دیا۔ یہ بیڑہ 70 لڑاکا طیاروں سمیت دفاعی سازو سامان لیجانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
نیوپورٹ ورجینیا میں ہونے والی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ بحریہ کو مضبوط کرنے کیلئے تمام وسائل مہیا کریں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ قوم کو مایوس نہیں کریں گے

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment