ھفتہ, 23 نومبر 2024


ملالہ سمیت نوبل انعام یافتہ شخصیت کا اقوام متحدہ کا کھلا خط

 

ایمزٹی وی(لندن) ملالہ یوسف زئی سمیت نوبل انعام حاصل کرنے والی 10 بین الاقوامی شخصیات نے اقوام متحدہ کے سلامتی کونسل کو کھلا خط لکھا دیا۔
خط میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ فوری طور پر روہنگیا مسلمانوں پر ہونے والے مظالم کا نوٹس لے۔ اس خط میں لکھا گیا ہے کہ پوری دنیا کی توجہ اس بات پر ہے کہ سلامتی کونسل اس بحران کو ختم کرنے اور خطے میں قیام امن کے لیے کیا کردار ادا کررہا ہے۔
یہ خط ایک ایسے موقع پر لکھا گیا ہے جب روہنگیا مسلمانوں کے معاملے پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس ہونے والا ہے۔
 

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment