ایمز ٹی وی (انٹرنیشنل) امریکی صدر باراک اوباما نے کہا کہ داعش کے خلاف کاروائی زیادہ شدت سے کی جائے گی۔یہ بیان انہوں نے گذشتہ روز ترکی کے شہر انطالیہ میں ہونے والے جی ٹوئنٹی اجلاس میں کہا۔ انہوں نے مزید کہا کہ روایتی طور پر جی ٹوئینٹی عالمی اقتصادی امور پر تبادلہ خیال کا ذریعہ ہے۔تاہم پیرس حملوں کے بعد امریکا داعش کے خلاف اپنی کاروائیاں مذید تیز کردے گا۔
امریکا داعش کے خلاف پہلے سے جاری کاروائیوں کو دُگنا کردےگا،صدر اوباما
- 16/11/2015
- K2_CATEGORY بین الاقوامی خبریں
- 1721 K2_VIEWS
Leave a comment