ھفتہ, 23 نومبر 2024


رو س نے بھارت کو سیاحت کے لیئے غیر محفوظ ملک قرار دے دیا!

ایمز ٹی وی(انٹرنیشنل) بھارت میں بڑھتی ہوئی مذہبی انتہا پسندی اور بعض پر تشدد واقعات کے باعث روس نے بھارت کو محفوظ سیاحتی مقام کی فہرست سے نکالتے ہوئے روسی شہریوں کو وہاں سفر نہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔بھارت بالخصوص ”گوا“ کو روسی شہریوں کے لیئے غیر محفوظ قرار دیا ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment