ایمزٹی وی(انٹرنیشنل) بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں کانگریس پارٹی کے رہنماؤں سونیا گاندھی ، راہول گاندھی اور سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کو پولیس نے گرفتار کر لیا، تاہم کچھ دیر میں رہا کر دیا ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اجازت نہ ملنے کے باوجود کانگریس رہنما پارلیمنٹ کے سامنے حکومت مخالف احتجاج کرنا چاہتے تھے جس پر پولیس نے انہیں عدالتی حکم پر حراست میں لے لیا اور انہیں پولیس اسٹیشن لے جایا گیا ۔ تاہم بعد میں چھوڑ دیا گیا مودی سرکار کی پالیسیوں سے نالاں کانگریس پارلیمنٹ کے سامنے جمہوریت بچاؤ مارچ کر رہی ہے۔
سونیا گاندھی،راہول گاندھی اور منموہن سنگھ کی گرفتاری کے کچھ دیر بعد رہائی
- 06/05/2016
- K2_CATEGORY بین الاقوامی خبریں
- 1384 K2_VIEWS
Leave a comment