جمعہ, 29 نومبر 2024
آئی جی سندھ کلیم امام کی ہدایت پر پیپلز پارٹی کے کئی ارکان قومی و صوبائی اسمبلی سمیت متعدد اہم شخصیات سے سیکیورٹی واپس لے لی ہے جس پر وزیر…
کراچی: آئی جی سندھ کلیم امام کی ہدایت پر پیپلز پارٹی کے کئی ارکان قومی و صوبائی اسمبلی سمیت متعدد اہم شخصیات سے سیکیورٹی واپس لے لی گئی۔ حکومتی، سیاسی…
کوئٹہ: سپریم کورٹ رجسٹری میں ویڈیو لنک کے ذریعے مقدمات کی سماعت کا باقاعدہ آغاز کردیا گیا ہے۔ سپریم کورٹ کوئٹہ رجسٹری میں ویڈیو لنک کے ذریعے مقدمات کی سماعت…
مظفر آباد: وادی نیلم میں لیسوا کے مقام پر طوفانی بارش اور سیلابی ریلے نے تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 22 افراد جاں بحق ہوگئے۔ آزاد کشمیر کے علاقے…
برطانوی اخبار ڈیلی میل نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے خاندان نے زلزلہ متاثرین ملنے والی برطانوی امداد میں چوری کی۔ ڈیلی میل کی رپورٹ …
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ریکوڈک کیس میں کمیشن بنانے کی ہدایت کردی۔ ریکوڈک کیس میں پاکستان کو جرمانے کے معاملے پر وزیراعظم عمران خان نے کمیشن بنانے کی…
سلام آباد: انٹرنیشنل سینٹر فارسیٹلمنٹ آف انوسٹمنٹ ڈسپیوٹس نے سات سال پرانے ریکوڈک کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے پاکستان پر 5 ارب 97 کروڑ ڈالر جرمانہ عائد کردیا۔ ذرائع کے…
لاہور: وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور حماد اظہر کا کہنا ہے کہ حکومت تاجروں سے رابطے میں ہے، بات چیت سے تمام خدشات دور کریں گے۔ وفاقی وزیر حماد اظہر…
لاہور: کرتارپور راہداری منصوبے پر پاک بھارت مذاکرات کا دوسرا دور واہگہ بارڈر شروع ہوگیا، دونوں فریق کرتار پور راہداری کے طریقہ کار کو حتمی شکل دینے کے لیے معاہدے…
مون سون کے آغاز سے قبل ہونے والی بارشوں اور گلیشئیرز پگھلنے سے پاکستان کے آبی ذخائر میں نمایاں اضافہ ہوگیا۔
 
ارسا حکام کے مطابق بارشوں اور گلیشئیرز پگھلنے سے ملک کے مجموعی آبی ذخائر 40 لاکھ ایکڑ فٹ تک پہنچ گئے ہیں۔
 
گزشتہ چار روز کے دوران آبی ذخائر میں تیرہ لاکھ ایکڑ فٹ اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
 
تربیلا ڈیم میں پانی کا ذخیرہ ایک ہزار چارسو ساٹھ فٹ ہو گیا اور چار روز کے دوران پانی کی سطح تیس فٹ بڑھ گئی ۔
 
منگلا ڈیم میں پانی کا ذخیرہ گیارہ سو انسٹھ فٹ تک پہنچ گیا جبکہ ڈیم میں چار روز کے دوران پانی کی سطح میں دس فٹ اضافہ دیکھنے میں آیا