At a large rally in Gujrat on Friday, he accused the "imported government" of "acting on the instructions of foreign powers" and warned that PTI supporters would march on Islamabad if the Center "continues to torture" his party's leaders and workers. Last week at a public rally in Jhelum, he declared that his struggle for haqeeqi azadi (true independence) will continue through heat, floods and even wars.
کم لاگت گھروں کی تعمیر کے لیے بلاسود قرضوں کی فراہمی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ وسائل بہتر ہوجائیں گے تو سب سے زیادہ پیسہ ہاؤسنگ، تعلیم، انصاف پر خرچ کیا جائے گا، 2020ء لوگوں کو نوکریاں دینے اور شرح نمو بڑھانےکا سال ہوگا۔ مزیدکہا کہ اعتماد ہی خیراتی ادارے کی کامیابی کا رازہے، عوام کو اعتماد ہوجائے کہ ان کا پیسہ صحیح جگہ پرخرچ ہوگا تو وہ پیسہ دیتے ہیں۔ خیراتی ادارے کی طرف سے کم لاگت گھروں کی فراہمی بڑااقدام ہے، لوگوں کو اخوت پروگرام پراعتماد ہے۔
وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ حکومت سرمایہ کاروں کے لیے آسانیاں پیدا کرتی ہے، یہ ریاست کا کام ہے کہ محروم طبقے اور زندگی کی ریس میں پیچھےرہ جانے والوں کی مدد کرے، حکومت کی ذمہ داری ہے کہ کمزورطبقے کو اٹھائے، قرضہ دے کر گھر بنانے میں پاکستان برصغیرمیں سب سے پیچھے ہے، وسائل بہتر ہوجائیں گے تو سب سے زیادہ پیسہ ہاؤسنگ، تعلیم، انصاف پرخرچ کیا جائے گا۔
لا ہو ر: ایفی ڈرین کیس میں گرفتار مسلم لیگ ن کےرہنما حنیف عباسی کی سزا معطلی کی سما عت کر نے والے بنچ چو تھی مر تبہ تحلیل ہو گیا۔ چیف جسٹس لا ہور ہا ئیکورٹ سردار شمیم خان نے نیا بینچ تشکیل دیدیا۔
کراچی:سپریم کورٹ کے احکامات کے باوجود فیسوں میں اضافے پر نجی اسکولوں کی من مانیاں تاحال جاری ہیں
ایمزٹی وی(لاڑکانہ)لاڑکانہ میں دوران سماعت موبائل فون رکھنے پر چیف جسٹس کی جانب سے اظہار برہمی کرنے پر ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج گل ضمیر سولنگی نے استعفیٰ دیدیا ہے۔
چیف جسٹس کی جانب سے دوران سماعت موبائل فون رکھنے پر اظہار برہمی پر ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لاڑکانہ گل ضمیر سولنگی نے استعفیٰ دے دیا ہے، انہوں نے اپنا استعفیٰ رجسٹرار سندھ ہائیکورٹ کو ارسال کردیا ہے۔
استعفیٰ کے متن میں کہا گیا ہے کہ چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار نے عدالتی کارروائی کے دوران میری عدالت کا دورہ کیا اور اس دورے کو الیکٹرانک، پرنٹ اور سوشل میڈیا پر دکھایا گیا، ویڈیو سے میرے خلاف غصہ پیدا ہوا جس سے میری بے عزتی ہوئی لہذا ان حالات میں اپنی نوکری جاری نہیں رکھا سکتا اور عہدے سے استعفیٰ دے رہا ہوں۔
واضح رہے کہ چند روز قبل لاڑکانہ میں چیف جسٹس ثاقب نثارنے سیشن کورٹ کا دورہ کیا اور مختلف سماعتوں کا جائزہ لیا۔ دورے کے دوران چیف جسٹس نے ایک عدالتی کارروائی کا جائزہ لیتے ہوئے ایڈیشنل سیشن جج کا موبائل لے کر میز پر پٹخ دیا اور کہا کہ آپ اپنا موبائل گھر پر رکھ کرآیا کریں
ایمزٹی وی(اسلام آباد)سپریم کورٹ کے جج جسٹس عظمت سعید نے ریمارکس دیے ہیں کہ مسلم لیگ (ن) کے رہنما دانیال عزیز بادی النظرمیں توہین عدالت کے مرتکب ہوئے۔
میڈیا ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ میں وفاقی وزیر برائے نجکاری اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما دانیال عزیز کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی۔ جسٹس عظمت سعید کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سماعت کی۔
عدالت میں دانیال عزیز کے وکیل علی رضا پیش ہوئے اور کہا کہ وہ موکل کی طرف سے شوکاز نوٹس کا جواب دینا چاہتے ہیں۔ جسٹس عظمت سعید نے ریمارکس میں کہا کہ دانیال عزیز بادی النظرمیں توہین عدالت کے مرتکب ہوئے۔ سپریم کورٹ نے دانیال عزیز کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے جمعہ 23 فروری تک جواب طلب کرلیا۔ عدالت نے اٹارنی جنرل کو بطور پراسیکیوٹر جواب جمع کرانے کیلئے نوٹس جاری کرتے ہوئے کیس کی سماعت جمعہ تک ملتوی کردی۔
واضح رہے کہ دانیال عزیز کو 15 اور 21 دسمبر کو ٹی وی چینلز پر عدلیہ مخالف بیانات دینے پر نوٹس جاری کیا گیا ہے
Law Reforms Commission headed by Chief Justice of Pakistan and has all provincial Chief Justices as members.Under the Rules,it has to meet 4 times a year. They haven’t met since 2015. While judges continue to play politician & do all jobs but theirs - justice suffers in Pakistan.
— BilawalBhuttoZardari (@BBhuttoZardari) January 21, 2018