کوئٹہ : یونیورسٹی آف بلوچستان اور سرداربہادرخان ویمن یونیورسٹی پشین کیمپس کے طلبہ نےفیکلٹی ممبرزکےہمراہ ہیڈکوارٹرزفرنٹیئرکور بلوچستان (نارتھ) کا دورہ کیا۔ یونیورسٹییز کے طلباء اور طالبات کو صوبے میں فرنٹیئرکور…
کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نےصوبائی سیلیکشن بورڈ کی سفارش پر ہائر اور سیکنڈری ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے میل اور فیمیل سیکشن اسٹنٹ پروفیسرز، ایڈیشنل ڈائریکٹر اوراساتذہ کی مستقل…
کوئٹہ: پی ایم سی کے قوانین کے خلاف بلوچستان میڈیکل کالجز طلباء کااحتجاج 20ویں روزمیں داخل ہوگیا 20روز سےطلباء کا پریس کلب کے باہر دھرنا جاری ہے۔ شدید سردی میں…
کوئٹہ : کنٹونمنٹ ایریا کے رہائشی علاقوں میں غیر قانونی طورپر قائم نجی اسکولوں کیخلاف کارروائی جاری ہے۔ کنٹونمنٹ بورڈ حکام کاکہنا ہے کہ سپریم کورٹ آف پاکستان کے احکامات…
کوئٹہ: گلوبل پارٹنرشپ کے تحت 1493 ٹیچرزکومستقل کردیا گیا۔ کوئٹہ میں گلوبل پارٹنرشپ کے تحت بھرتی ہونے والے اساتذہ کی مستقل تقرری کی تقریب ہوئی، جس میں وزیراعلی بلوچستان عبدالقدوس…
کوئٹہ: حکومت بلوچستان نے 15 دسمبر سےاسکولز بند کرنے کا اعلان کردیا۔ صوبائی وزارت تعلیم بولچستان نےاس حوالے سےنوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے. صوبائی وزارت تعلیم کی جانب سے جاری…
بلوچستان : سرکاری ونجی تعلیمی اداروں کودوہفتےتک بندرکھنےکافیصلہ کرلیاگیا۔ ہرنائی اور گرد و نواح میں آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری ہے۔آفٹر شاکس کے باعث ضلع بھرکےسرکاری و نجی تعلیمی ادارے…
کراچی: ٹائم اسکیل گروپ کے اراکین نےپی ایم سی کی بے ظابطگیوں کے خلاف کوئٹہ میں طلباکےاحتجاج پر پولیس حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ ٹائم اسکیل گروپ کےچیئرمین محمد…
کوئٹہ میں ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ آن لائن منعقد کرانے پرطلباکاپی ایم سی کے خلاف احتجاج جاری ہے۔ احتجاج کرنے والے طلبا و طالبات کاکہنا ہے کہاانتظامیہ ٹاٹ پر بٹھا…
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے بلوچستان کےطلباءوطالبات کیلئےمیٹرک میں داخلہ،تعلیم اورکتب مفت فراہمی کااعلان کردیا ۔ ریجنل ڈائریکٹرعلامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سید قمر الدین نے کہا ہے کہ بلوچستان کے…
اسلام آباد: سپریم کورٹ نےمحکمہ ایجوکیشن بلوچستان کے افسر کو 25 ہزار روپےجرمانہ عائدکردیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کےدو رکنی بینچ…
کوئٹہ : جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے انسٹیٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ میں ماسٹرز ان پبلک ہیلتھ کے نئے بیچ کے لیے بلوچستان کے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے امیدواروں…