جمعرات, 25 اپریل 2024


اللہ کی راہ میں اپنے دوستوں کے ساتھ ہوں، جنید جمشید کے آخری الفاظ


ایمزٹی وی(چترال) چترال سے اسلام آباد آنے والی پی کے661حادثے کے شکار ہوگئی جس میں پاکستان کے معروف نعت خواں جنید جمشید بھی شامل تھے۔ 

 جنید جمشید نے سماجی ویب سائٹ پر اپنے آخری پیغام دیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ " اللہ کی راہ میں اپنے دوستوں کے ساتھ ہوں" اور اپنے دوستوں کے پراہ تصاویر بھی جاری کیں۔

 

 

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment