Print this page

بلاول بھٹونےبھی شادی کےحوالےسےاہم اعلان کردیا

گلگت: پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ شادی کرنا چاہتا ہوں مگر ابھی وقت نہیں۔
 
گلگت بلتستان کے دورے کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ان کی خواہش ہے کہ اب شادی ہو جائے۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے یہ بھی کہا کہ ابھی میرے والد آصف زرداری جیل میں ہیں اس لئے توجہ ادھر ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں