Print this page

تمام ملازمین کو ایک ماہ کی اضافی تنخواہ دینے کااعلان

گلگت بلتستان :وزیر اعلی گلگت بلتستان نے کورونا وائرس کےخلاف جنگ لڑنے والے سرکاری ملازمین کو ایک ماہ کی اضافی تنخواہ دینے کااعلان کیا ہے. 

ترجمان وزیر اعلی نے ڈاکٹرز, پیرا میڈیکل اسٹاف,  ویسٹ مینجمنٹ اسٹاف کو ایک ماہ کی اضافی تنخواہ دی جائے گی. جبکہ غریبپاور مستحق افراد کو مفت راشن دیا جائے گا. 

ترجمان کا کہنا ہے کہ سیکریٹری پاپولیشن ویلفئر کو مستحق افراد کی فہرستیں تیار کرنےکے احکامات جاری کردہے گئے ہیں. 

پرنٹ یا ایمیل کریں