ایمز ٹی وی:(اسلام آباد)پی ٹی آ ئی کے کا ر کنو ں سے او نٹ ہتھانے پر کا ر کنوں نے پو لیس پر دھاوابول ڈالا اور اونٹ کو پو لیس کی قید سے چھڑا لیا۔اونٹ فیصل آبا د سے لا یا گیا تھا جس کو پولیس نے بلیو ایر یا میں کنٹینر سے اتر والیا۔پو لیس او نٹ کو قبضے میں لے کر پیدل تھا نے جا رہی تھی کہ کا رکنو ں نے پو لیس پر د ھا وا بو ل ڈا لااور او نٹ چھڑا لیا۔اونٹ کے معاملے پر پو لیس اور کا رکنو ں میں ایک کلو میٹرتک دوڑیں ہو ئیں جس کے بعد اونٹ کو پی ٹی آئی سیکر ٹریٹ منتقل کر دیا۔
پو لیس نے پی ٹی آئی کےکارکنوں کااو نٹ ہتھا لیا، کا ر کنو ں نے قبضہ چھڑا لیا۔
- 04/10/2014
- K2_CATEGORY اسلام آباد
- 2222 K2_VIEWS
Leave a comment