جمعہ, 29 مارچ 2024


نادر لغاری نے پاکستان تحریک انصاف کو خیرباد کہ دیا

 

ایمزٹی وی(سندھ) پاکستان تحریک انصاف سندھ کے سابق صدر نادر لغاری نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔
میڈیا ذرائع کے مطابق سابق پی ٹی آئی صدر نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان پی پی پی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف زرداری سے ملاقات میں کیا ۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز نبیل گبول نے بھی آصف زرداری سے ملاقا ت کر کے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا تھا۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment