ھفتہ, 23 نومبر 2024


سیاست میں کوئی بھی نواز شریف کا مقابلہ نہیں کرسکتا،طارق فضل

 

ایمزٹی وی (اسلام آباد)مسلم لیگ (ن) کے رہنما طارق فضل چوہدری سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےکہا کہ سیاسی میدان میں کوئی بھی مخالف نوازشریف کا مقابلہ نہیں کرسکتا

سپریم کورٹ کو سب علم ہے کہ کیا کرنا ہے اور ہمیں امید ہے کہ عدالت حق اور سچ پر فیصلے دے گی۔ ان کا کنا تھا کہ فواد چوہدری جیسے مشیروں کی وجہ سے ہی پرویز مشرف آج پاکستان نہیں لوٹ سکتے

یہ تحریک انصاف کو بھی لے ڈوبیں گے اور 2018 کے اتنخابات میں سب کو پتہ چل جائے گا کہ کیا کھیل کھیلا جارہا ہے۔

 

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment