Print this page

نسٹ پاکستان کی بہترین یونیورسٹی ہے، آرمی چیف

سلام آباد: آرمی چیف نے نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ

ٹیکنالوجی کادورہ کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دورے کے دوران آرمی چیف نے نسٹ یونیورسٹی کی عالمی رینکنگ میں بہتری کوسراہا
آرمی چیف کا کہنا تھا کہ نسٹ پاکستان کی بہترین یونیورسٹی ہے انہوں نے مزید کہا کہ کوئٹہ کے بعدنسٹ یونیورسٹی کے کیمپس تمام صوبوں میں قائم کیے جائیں گے، نوجوان بہتری کیلئے ہمیشہ کوشاں رہیں،آرمی چیف نوجوان ہمیشہ خودسے سوال کریں ملکی بہتری کیلئے کیاکرسکتے ہیں۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں