Print this page

نیپرا بجلی کی قیمت میں اضافہ سے متعلق آج پاور کمپنیز کی درخواست کی سماعت

 

اسلام آباد:نیپرا بجلی کی قیمت میں اضافہ سے متعلق آج پاور کمپنیز کی درخواست کی سماعت کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا بجلی کی قیمت میں اضافہ سے متعلق پاور کمپنیز کی درخواست کی سماعت آج کرے گا،پاو رکمپنیز کی جانب سے بجلی کی قیمت میں 63 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست دی گئی ہے جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ بجلی کی قیمت فیول ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں بڑھائی جائے،فیول ایڈجسٹمنٹ دسمبر کے بلوں میں کی جائے گی۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں