جمعہ, 08 نومبر 2024


جامعہ اردوکےملازمین کاہائرایجوکیشن کمیشن کے باہرمظاہرہ

اسلام آباد: وفاقی اردو یونیورسٹی کے ملازمین نے ہائرایجوکیشن کمیشن کے باہر مظاہرہ کیا۔

احتجاج کرنے والے ملازمین کاکہنا ہے کہ جامعہ اردو اسلام آبادکیمپس کامعاشی قتل بند کیاجائے،ایچ ای سی ریکرنگ گرانٹ میںاسلام آباد کیمپس کاحصہ دیا جائے۔

مظاہرین نے اردو یونیورسٹی اسلام آباد کیمپس کو کراچی کیمپس سے الگ کرنےکامطالبہ بھی کیا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment