منگل, 05 نومبر 2024


فیڈرل بورڈکےتحت گیارہویں جماعت کےسالانہ امتحانات کےنتائج کااعلان

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ نے گیارہویں جماعت کےسالانہ امتحانات کےنتائج کااعلان کردیاہے۔

نتائج آفیشل ویب سائٹ پراپلوڈ کردی گئی ہیں۔

نتائج جاننے کےلئے FB(Space) roll no لکھ کر 5050پرسینڈ کریں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment