Print this page

انٹرمیڈیٹ سال اوّل و دوم کےسالانہ امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ نے انٹرمیڈیٹ سال اوّل و دوم کے سالانہ امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی۔

فیڈرل بورڈکے تحت گیارہویں و بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات 25مئی سے ہونگے۔

بورڈامتحانات دو شفٹوں میں منعقد ہونگےصبح کی شفٹ کا پرچہ صبح 9بجے سے دوپہر 2 1بجے تک، شام کی شفٹ
2سے 5بجے تک ہونگے۔امتحانی مراکز میں موبائل فونز لانے پر پابندی ہوگی۔

پرنٹ یا ایمیل کریں