ھفتہ, 23 نومبر 2024


موجودہ سیاسی صورتحال کےباعث اسلام آباد ماڈل کالج نےامتحانات ملتوی کردیئے

اسلام آباد : موجودہ سیاسی صورتحال کے پیش نظراسلام آباد ماڈل کالج برائے طلبا ایف ایٹ تھری کی انتظامیہ نے سینڈ اپ و مڈٹرم امتحانات ملتوی کر دیئے۔

وائس پر نسپل کی جانب سے کہا گیا25 نومبر سے کالج میں امتحانات کے بجائے معمول کی تدریسی سر گرمیاں جاری رہیں گی۔

امتحانات کا شیڈول بعد میں جاری کیا جائے گا۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment