جمعرات, 05 دسمبر 2024


علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نےملتوی شدہ پرچوں کی نئی تاریخوں کااعلان کردیا

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے پنجاب بھر میں 18اور 19اکتوبر کو ملتوی شدہ پرچوں کی نئی تاریخوں کا اعلان کردیا۔

اب یہ امتحانات 17اور 18دسمبر کو منعقد ہوں گے جبکہ 23، 25اور 26نومبر کو راولپنڈی اور اسلام آباد میں ملتوی شدہ پرچوں کے امتحانات اب بالترتیب 19تا 21دسمبر کو منعقد ہوں گے ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment