Print this page

پاک آرمی کی گاڑی گہری کھائی میں گرگئی

‏سوات ‏: سوات میں آرمی کی گاڑی گہری کھائی میں گرگئی
 
گاڑی کھائی میں گرنے سے آرمی کے 8 جوان شہید اور 15 شدید ز خمی ہوگئے
زخمیوں کواسپتال پہنچادیا گیا.

پرنٹ یا ایمیل کریں