ھفتہ, 23 نومبر 2024


11ملکوں کے لوگ بسنت میلے میں تشریف لائیں گے

ایمز ٹی وی(لاہور) منچلے ہو جائیں تیار ،پنجاب حکومت نے بسنت میلے کی منظوری دے دی ہے ۔صوبائی وزیر رانا مشہود نے کہا ہے


بسنت کمیٹی نے شہر میں بسنت منانے کی منظوری د ے دی جس کا انعقاد شہر کے مخصوص علاقوں میں کیا جائے گا ۔انہوں نے بتا یا کہ بسنت میلہ فروری کے مہینے میں لگے گیا جس میں شرکت کے لیے 11ملکوں کے لوگ تشریف لائیں گے ۔انہوں نے کہا کہ بسنت میلے کے انعقاد کو بہتر طریقے سے سرانجام دینے کے لیے سیکیورٹی انتظامات بھی سخت کیے جائیں گے تاکہ کسی بھی نا خوشگوار واقعے سے بچا جا سکے

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment