اتوار, 24 نومبر 2024


39پاکستانی شہری واہگہ بارڈر پر رینجرز کے حوالے

 

ایمز ٹی وی(لاہور) بھارت نے 39پاکستانی قیدیوں کو رہا کر دیا ۔
بھارت نے 39پاکستانی شہریوں کو رہا کرنے کے بعد واہگہ بارڈر پر رینجرز کے حوالے کر دیا ، رہائی پانے والوں میں 18ماہی گیر بھی شامل ہیں ۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستانی شہریوں کو غلطی سے سرحد پار کرنے پر بھارتی فوج نے گرفتار کیا تھا جبکہ ماہی گیروں کو سمندری حدود کی خلاف ورزی پر حراست میں لیا گیا تھا

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment