ھفتہ, 23 نومبر 2024


فاﺅنڈیشن 5 سال میں 7 ہزار سے زائد تلوروں کو آزاد کرچکی ہے

 

ایمز ٹی وی(بہاولپور) تلوروں کی افزائش نسل کیلئے شاندار اقدام اٹھاتے ہوئے بہاولپور میں 200 سے زائد تلوروں کو آزاد کردیا گیا ہے۔نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق آزاد کیے جانیوالے تلور قطرکی جانب سے تحفے کے طور پر دیئے گئے تھے۔ ہوبارہ فاﺅنڈیشن 5 سال میں 7 ہزار سے زائد تلوروں کو آزاد کرچکی ہے۔یاد رہے کہ اس سے قبل تلوروں کے شکار کیلئے دبئی اور قطر کے شہزادے پاکستان آتے رہتے ہیں اور پاکستان حکومت کی جانب سے ان کو مکمل طور پر رہنمائی اور اجازت نامے جاری کیے جاتے ہیں

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment