Print this page

ناصر جمشید کی واپسی کے لیے چندہ اکٹھا 

ایمز ٹی وی (گوجرانوالہ) تاجروں نے کرکٹر ناصر جمشید کی ناقص کارکردگی پر ان کی وطن واپسی کا مطالبہ کر دیا۔ موبائل ایسوسی ایشن کے صدر سلیم ملک کا کہنا ہے اس رقم سے ٹکٹ خرید کر ناصر جمشید کو وطن واپس بلایا جائے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں