ھفتہ, 23 نومبر 2024


جمہوری نظام کے استحکام کیلئے نوازشریف کی جدوجہد بے مثال ہے

 

ایمزٹی وی (لاہور)وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے جمہوری نظام کے استحکام کیلئے نوازشریف کی جدوجہد بے مثال ہے،نوازشریف جمہوریت کے شاہ سوارہیں۔
وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا اپنے بیان میں کہنا تھا پاکستان کوترقی کی شاہراہ پرگامزن کرنانوازشریف کاتاریخی کارنامہ ہے اورملکی ترقی وخوشحالی کیلئے نوازشریف کی بے مثال خدمات کوبھلایانہیں جاسکتا،ان کا کہناتھانوازشریف پاکستان کے کروڑوں عوام کے دلوں کی دھڑکن ہیں۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment