ایمز ٹی وی (لاہور)پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ دنیا دہشتگردی کی جنگ میں73ہزار سے زائد جانی قربانیاں دینے والے پاکستان پر دہشتگردوں کی پشت پناہی کا انتہائی خطرناک الزام لگا رہی ہے اورحکومت کی توجہ ایک جھوٹے شخص کو ریسکیو کرنے پر مرکوز ہےان خیالات کا اظہار انہوں نے پاکستان عوامی تحریک کی کور کمیٹی کے ممبران اور سنیئر رہنماؤں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
DR