ھفتہ, 23 نومبر 2024


مستونگ دھماکہ، پنجاب بار کونسل نے ہڑتال کا اعلان کردیا

 

ایمزٹی وی(پنجاب)پنجاب بار کونسل نے مستونگ میں دہشت گردی کے واقعے شدیدالفاظ میں مذمت کرتے ہوئے آج پنجاب بار کونسل میں ہڑتال کا اعلان کیاہے، ماتحت عدالتوں میں آج وکلا پیش نہیں ہوں گے۔ پنجاب بار کونسل نے وکلاشہدا کے لواحقین سےاظہار ہمدردی کرتے ہوئے کہا ہے کہ وکلا سیکیورٹی فورسز کے ساتھ کھڑے ہیں۔
 
واضح رہے گزشتہ روز مستونگ میں عوامی نیشنل پارٹی کے کارنر میٹنگ کے دوران خود کش دھماکے کے نتیجے میں 150 سے زائد افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے تھے۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment