Print this page

لاہوریونیورسٹیز آف مینیجمنٹ سائنسز کی 27ویں کانووکیشن کی تقریب منعقد کی گئی

لاہور، ایمزٹی وی(ایجوکیشن) لپزکی27ویں کانووکیشن کی تقریب منعقد کی گئی۔تقریب میں یونیورسٹی کےچاروں اسکولز سلیمان اسکول داؤدآف بزنس، مشتاق گرمانی اسکول آف ہیومینیٹیز اینڈ سوشل سائنسز، بابر علی اسکول آف سائنس اینڈ انجینئرنگاورشیخ احمدحسن آف اسکول لاءسےگریجویشن کرنے والے869 طلبہ نے شرکت کی۔انتظامیہ نے غیر معمولی کارکردگی کرنےوالےطلبہ کوایوارڈز اور میڈلز سے نوازا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں