Print this page

اسکول انفارمیشن سسٹم کانیاورژن متعارف

لاہور: پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈنےاسکول انفارمیشن سسٹم کانیا ورژن متعارف کرادیا

نیا ورژن فائیو ڈبل فور کے نام سے اپ ڈیٹ کیا گیا ہےجس کےبعد اساتذہ گوگل پلےاسٹور سےنیاورژن ڈاؤن لوڈکرسکیں گے ۔

نئے ورژن میں طلبا کے داخلوں اور نام کی ایڈیٹنگ ہوسکے گی۔

پرنٹ یا ایمیل کریں