Print this page

ملک بھرمیں یکساں نظام تعلیم,اساتذہ کےلئےبڑااعلان

لاہور: پنجاب اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نےپرائیوٹ اسکول اساتذہ کو یکساں نظام تعلیم کےحوالےسےتربیت فراہم کرنےکافیصلہ کیا ہے.

محکمہ اسکول ایجوکیشن کاکہناہےکہ ڈسرکٹ کے تمام پرائیوٹ اسکولز کےاساتذہ کی یکساں نظام تعلیم کےحوالےسےتربیت کی جائےگی. 

پرنٹ یا ایمیل کریں