Print this page

بےروزگارنوجوانوں کےلئےبڑی خوشخبری

لاہور: یونیورسٹی آف ایجوکیشن نےای لرننگ کےلئےداخلوں کاآغازکردیا. 

ماہرٹرینرز 3ماہ کی بےروزگارنوجوانوں کومفت تربیت کریں گے. 

اس کورس میں شریک ہونےکےلئےطلباکا16سالہ تعلیمی قابلیت ہوناضروری ہے. 

پرنٹ یا ایمیل کریں