پیر, 09 ستمبر 2024


8جولائی کوہونےوالےدسویں جماعت کےعملی امتحانات کےملتوی

لاہور: پنجاب بورڈ آف چیئرمین کمیٹی کےفیصلےکی روشنی میں دسویں جماعت کےعملی امتحانات کےملتوی کردیئےگئے۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب تعلیمی بورڈ نے عید الاضحی اور ضمنی انتخابات کے حوالے سے 8،16 اور18جولائی کو ہونے والے عملی امتحانات منسوخ کردئیے ہیں جبکہ نیا شیڈول جاری کردیا ہے۔

8جولائی کوہونے والا کمیسٹری کا پریکٹیکل 19جولائی،16جولائی کوملتوی ہونے والا پرچہ 20جولائی جبکہ 18جولائی کوہونے والا پریکٹیکل کا پرچہ اب 21 جولائی کو ہوگا۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment