Print this page

انٹرمیڈیٹ سال اول ودوم کےدوسرے سالانہ امتحانات کےنتائج کااعلان

لاہور: پنجاب ایجوکیشن بورڈ نے انٹرمیڈیٹ سال اول و دوم کے دوسرے سالانہ امتحانات کے نتائج کااعلان کردیاہے۔

تفصیلات کے مطابق لاہور ایجوکیشن بورڈ نے انٹرمیڈیٹ سال اوّل و دوم کے دوسرےسالانہ امتحانات برائے2022کے نتائج کااعلان کردیا ہے۔نتائج ویب سائٹ پر اپلوڈ کردیئے گئے ہیں۔

طلبا اپنے نتائج ویب سائٹ پر دیکھ سکتے ہیں۔ خیال رہےسیکنڈ سالانہ امتحانات میں 36ہزار سے زائد طلبا نے امتحان دیا تھا ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں