ھفتہ, 09 نومبر 2024


میٹرک سالانہ امتحان 2025کے داخلوں کا شیڈول جاری

لاہور: پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز نے میٹرک سالانہ امتحان 2025کے داخلوں کا شیڈول جاری کردیا۔

امتحان کا آغاز 4مارچ 2025 سے ہوگا۔امیدوار سنگل فیس کے ساتھ 2 نومبر سے داخلہ فارم جمع کراسکیں گے ۔
سنگل فیس کے ساتھ داخلہ جمع کرانے کی تاریخ 27 نومبر رکھی گئی ہے ۔

دو گنا فیس کے ساتھ 28 نومبر سے 11 دسمبر تک داخلہ جمع کراسکیں گے ۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment