ھفتہ, 07 دسمبر 2024


تعلیمی اداروں میں منشیات کی سپلائی ناکام

پنجاب : رائے ونڈ پولیس نے تعلیمی اداروں میں منشیات کی سپلائی ناکام بنا دی۔

کھارا چوک کے قریب مخبری پر مہمند ایجنسی کے رہائشی ملزم شاہ سوار کے قبضہ سے 10 کلو سے زائد چرس برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ۔

پولیس کے مطابق ملزم رائے ونڈ شہر اور گردونواح کے تعلیمی اداروں میں منشیات کی سپلائی دینا چاہتا تھا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment