جمعرات, 05 دسمبر 2024


ایجوکیشن اتھارٹیزکےسی ای اوزکومانیٹرنگ کی ذمہ داری دے دی

لاہور: محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب نے ایجوکیشن اتھارٹیز کے سی ای اوز کو مانیٹرنگ کی ذمہ داری دے دی۔

اسسٹنٹ مانیٹرنگ افسروں کی جانب سے بچوں کی حاضری کا فیک ڈیٹا سسٹم میں اپ لوڈ کرنے کا انکشاف ہوا ہے جس کے بعد فیک ڈیٹا انٹر کرنے والے اے ای اوز کو ڈیوٹی سے ہٹانے کا حکم دیا گیاہے ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment