Print this page

جنداللہ نے دولت اسلامیہ کی اطاعت قبول کر لی

ایمز ٹی وی (ڈی آئی خان) پاکستان کی کا لعدم تنظیم جنداللہ نے دولت اسلامیہ کی اطاعت قبول کر لی ہے ۔جنداللہ کے ترجمان فہد مروت نے بتایا کہ الزبیر الکویتی کی سربراہی میں تین رکنی وفد سے ملاقات کے بعد داعش کی اطاعت کا اعلان کیا ہے ۔انہوں نے مزید کہا کہ داعش ہمارے بھائی ہیں ان کا کوئی بھی منصوبہ ہو ہم ان کی حمایت کریں گے ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں