ایمز ٹی وی(کراچی)سابق وزیرنبیل گبول آج تحریک انصاف میں شمولیت کااعلان کریں گے۔
نبیل گبول متحدہ قومی موومنٹ کوچھوڑنے کے بعدکافی عرصے سے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کی کوشش کررہے تھے لیکن تحریک انصاف کے بعض رہنما ان کی راہ میں رکاوٹ بنے ہوئے تھے۔
بنی گالہ میں پھر پولیس اور پی ٹی آئی کارکنوں کی جھڑپیں ، شیلنگ ،جنگل کو آگ لگادی گئی
سابق وزیر آج پریس کانفرنس میں تحریک انصاف میں شمولیت کا باقاعدہ اعلان کریں گے۔نبیل گبول اس سے قبل پاکستان پیپلزپارٹی چھوڑ کر ایم کیو ایم میں شمولیت اختیار کی تھی