Print this page

میٹرک کے ضمنی امتحان کے نتائج کا اعلان

ایمز ٹی وی(کراچی) ثانوی تعلیمی بورڈ، کراچی کے ناظم امتحانات نعمان احسن کے اعلامیہ کے مطابق میٹرک کے ضمنی امتحان برائے سال 2014کے نتائج کا اعلان 23جنوری 2015بروز جمعہ سہ پہر 03بجے کیا جائے گا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں