Print this page

جامعہ کراچی کے شعبہ بین الاقوامی تعلقات میں آج سمینار منعقد ۔

ایمز ٹی وی ( کراچی) کراچی ہونیورسٹی میں شعبہ بین الاقوامی تعلقات میں سمینار آج منعقد ہوگا جس میں ایک لیکچر جنوبی ایشیاء میں سلامتی کا موجودہ نظام ، پاک بھارت مسابقت کا رویہ،جوہری ہتھیاروں کے تناظر کا ہوگا ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں