ایمز ٹی وی(کراچی)کراچی چیمبر آف کامرس نے کراچی میں اسٹریٹ کرائم کی بڑھتی ہوئی وارداتوں پراظہار تشویش کر تے ہو ئے قانون لا گو کرنے والے اداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بہتر اور نتیجہ خیز حکمت عملی کے تحت اس پر قابو پانے کیلیے اقدامات کریں تاکہ کراچی کے شہری بلا خو ف و خطرسفر کر سکیں۔ کرا چی چیمبر آف کا مر س کے صدر شمیم فر پو نے کہا ہے شہرکے مختلف حصوں میں پیسوں، مو با ئل فو ن، اسکو ٹرز، گاڑیاں اور دیگر قیمتی اشیاءلوٹنے کے واقعات میں مستقل اضافہ ہو رہا ہے۔جرا ئم پیشہ افراد سڑ کوں پر لٹنے کے خو ف سے شہری کم سے کم خریداری کر نے کی کو شش کر تے ہیں۔ جس سے کا رو با ری سر گر میا ں محدود ہو کر رہ گئی ہیں۔ جبکہ کاروباری اداروں خصوصا