ھفتہ, 23 نومبر 2024


رجسٹرار سندھ ہائی کورٹ نے معطلی کا حکم نامہ جاری کر دیا

 

ایمز ٹی وی(کراچی ) سندھ ہائی کورٹ نے جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی اصغر علی مہر کو معطل کر دیا ۔
قواعد و ضوابط اور نظم و ضبط کی خلاف ورزی پر سندھ ہائی کورٹ نے جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی اصغر علی مہر کو معطل کرتے ہوئے فوری طور پر سندھ ہائی کورٹ رپورٹ کرنے کا حکم دیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ رجسٹرار سندھ ہائی کورٹ نے معطلی کا حکم نامہ جاری کر دیا ہے جبکہ جوڈیشل مجسٹریٹ کے خلاف تحقیقات جاری ہیں

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment