Print this page

معروف شاعر امجد اسلام امجد اور ضیاء محی الدین کی یاد میں تعزیتی اجلاس

جامعہ کراچی نےمعروف شاعر امجد اسلام امجد اور ضیاء محی الدین کی یاد میں تعزیتی اجلاس منعقد کیا گیا۔

معروف شاعر امجد اسلام امجد اور ضیاء محی الدین کے سانحہ ارتحال پرپروفیسر ڈاکٹر عظمیٰ فرمان،صدرشعبہ اُردو جامعہ کراچی کی صدارت میں گزشتہ روز شعبہ ہذا میں تعزیتی اجلاس منعقد ہوا۔

اجلاس میں شریک اساتذہ شعبہ اُردو نے مرحومین کی مغفرت اور بلند درجات کے لئے فاتحہ خوانی کی

پرنٹ یا ایمیل کریں